ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسے بلاک کر دیا

بدھ 19 جون 2019 11:18

ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسے بلاک کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسیبلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق وینا ملک نے اپنے ٹوئیٹ میں ثانیہ سے کہا تھا کہ وہ اپنے کمسن بچے کو شیشہ بار کیوں لے کر گئیں جس پر ثانیہ نے جوابی ٹوئیٹ میں کہا کہ وہ اپنا بچہ وہاں نہیں لے کر گئیں دوسرا وہ اس کی ماں ہیں اور بہتر جانتی ہیں کہ انھوں نے کیا کرنا ہے بعد ازاں ثانیہ مرزا نیوینا کو ٹویٹر سے بلاک کر دیا۔

وقت اشاعت : 19/06/2019 - 11:18:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :