بل بورڈ میگزین کا نیا’’ بل بورڈ آرٹسٹ 100چارٹ‘‘ جاری،جوناس برادرز پہلے نمبر پر

جمعرات 20 جون 2019 12:42

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) امریکی جریدے’’بل بورڈ میگزین‘‘ نے رواں ہفتے کا بل بورڈ آرٹسٹ 100چارٹ جاری کر دیا جس میں جوناس برادرز کی پانچویں البم پہلے نمبر پر آگئی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’بل بورڈ میگزین‘‘ ہر ہفتے سوشل میڈیا ،ٹی وی،ریڈیو اور دیگر پر سب سے زیادہ سنے اور پسند کئے جانے والے گانوں اور البم کا ایک چارٹ مرتب کرتا ہے اس ہفتے جاری کئے جانے والے چارٹ کے مطابق جوناس برادرز کی پانچویں البم پہلے نمبر ، دوسرے پرلوک کومبزاور تیسرے نمبر پر بی ٹی ایس ہے۔

وقت اشاعت : 20/06/2019 - 12:42:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :