فلم ’’ٹوائے سٹوری 4‘‘ کل نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

جمعرات 20 جون 2019 13:27

فلم ’’ٹوائے سٹوری 4‘‘ کل نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) ہالی وڈ اینیمیٹڈ فلم ’’ٹوائے سٹوری 4‘‘ کل 21 جون کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق1995ء میں بننے والی اینیمیٹڈ فلم ’’ٹوائے سٹوری‘‘ کی چوتھی فلم (آج) نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کے ہدایت کار جوش کُولی ہیں۔ فلم والٹ ڈزنی کے بینر تلے بنائی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 20/06/2019 - 13:27:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :