حمزہ علی عباسی 35 برس کے ہو گئے

پیر 24 جون 2019 14:16

حمزہ علی عباسی 35 برس کے ہو گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی 35 برس کے ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حمزہ علی عباسی 23 جون 1984میں پیدا ہوئے ،حمزہ کی35 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں اور دوستوں نے تہنیتی پیغام جاری کئے جس پر حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ وہ اللہ پاک کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے انہیں اتنی عزت دی اور انہیں اتنے سارے لوگ پیار کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

حمزہ کا آنے والا ٹی وی ڈرامہ ’’الف‘‘ اور نئی آنے والی فلم’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘‘ ہے۔

وقت اشاعت : 24/06/2019 - 14:16:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :