نادیہ جمیل نے بالی وڈ فلموں میں کام کی پیش کش آنے بارے انکشاف

منگل 25 جون 2019 11:23

نادیہ جمیل نے بالی وڈ فلموں میں کام کی پیش کش آنے بارے انکشاف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے بالی وڈ فلموں میں کام کی پیش کش آنے بارے انکشاف کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق نادیہ جمیل نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ چند سال قبل انہیں یس چوپڑا کی جانب سے فلم ’’سلسلے‘‘ ،’’دل تو پاگل ہے‘‘ اور ’’ویر زارا ‘‘ میں رانی مکھرجی کے کردار کے لئے پیش کش ہوئی تھی لیکن پھر نادیہ جمیل امید سے ہو گئی اور بعد میں بچے کی دیکھ بھال کے باعث وہ یش چوپڑا کی فلموں کا حصہ نہ بن سکیں۔

وقت اشاعت : 25/06/2019 - 11:23:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :