مارٹن فریمین نے فلم ’’ہابٹ ‘‘ میں کام کرنے کی پیشکش مسترد کردی

بدھ 26 جون 2019 12:29

مارٹن فریمین نے فلم ’’ہابٹ ‘‘ میں کام کرنے کی پیشکش مسترد کردی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) ہالی وڈ ادکار مارٹن فریمین نے فلم ’’ہابٹ ‘‘ میں کام کرنی کی پیشکش مسترد کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ادکار مارٹن فریمین کی فلم ’’ہابٹ ‘‘ میں اہم کردار کی پیشکش کی گئی جس کو انہوں نے رد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس فلم میں کام کرنا ان کی نجی زندگی اور ان کی فیملی پر منفی اثر ڈالے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ابھی کسی بھی فلم میں کام کرنے کے لئے ذہنی طور ہر تیار نہیں ہیں اور اس حالت میں کسی بھی فلم میں اداکاری کرنا ان کے لئے مشکل ہوگا۔

وقت اشاعت : 26/06/2019 - 12:29:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :