فلم ’’سپائیڈر مین فار فرام ہوم‘‘ کا غلط تشہیری پوسٹر جاری

بدھ 26 جون 2019 13:32

فلم ’’سپائیڈر مین فار فرام ہوم‘‘ کا غلط تشہیری پوسٹر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) ہالی وڈ فلم ’’سپائیڈر مین فار فرام ہوم‘‘ کا غلط تشہیری پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اداکارہ سموئیل ایل جیکسن فلم ’’سپائیڈر مین فار فرام ہوم‘‘ میں نک فری کا کردار ادا کر رہے ہیں، فلم کے اس سے قبل متعدد پوسٹرز جاری کئے گئے جن میں سموئیل ایل جیکسن نے اپنی بائیں آنکھ پر آئی پیچ لگایا ہوا ہے جبکہ فلم کے نئے تشہیری پوسٹر میں یہ پٹی ان کی دائیں آنکھ پر دکھائی دے رہی ہے ، فلم میکرز کا کہنا ہے پوسٹر بناتے ہوئے یہ غلطی گرافک ڈیزائنر سے ہوئی ہے۔ فلم جلد نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 26/06/2019 - 13:32:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :