نکول کڈمین ،کیتھ اربن کی شادی کو 13 سال مکمل

جمعرات 27 جون 2019 12:06

نکول کڈمین ،کیتھ اربن کی شادی کو 13 سال مکمل
لا س اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء) امریکی اداکار نکول کڈمین اورآسٹریلوی گلوکارہ کیتھ اربن کی شادی کو 13سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق کیتھ اور نکول نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو شادی کے 13سال مکمل ہونے پر مبارک باد دی اور تصاویر شئیر کیں۔ دونوں کی دو بیٹیاں ہیں۔

وقت اشاعت : 27/06/2019 - 12:06:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :