جگن کاظم نے شادی کی چھٹی سالگرہ پر تصویر شئیر کر دی

جمعرات 27 جون 2019 12:42

جگن کاظم نے شادی کی چھٹی سالگرہ پر تصویر شئیر کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ پر شوہر فیصل ایچ نقوی کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جگن کاظم نی 27جون 2013ء میں فیصل ایچ نقوی کے ساتھ دوسری شادی کی، شادی کو 6سال مکمل ہونے پر جگن نے شوہر کے ساتھ بنائی گئی تصویر ٹویٹر پر شئیر کی ہے اور شادی کی سالگرہ پر شوہر کو مبارک باد دی ہے۔

وقت اشاعت : 27/06/2019 - 12:42:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :