شوبز انڈسٹری ایک بار پھر اپنے عروج پر جارہی ہے،صائمہ خان

سوچ سے بڑھ کر شہرت حاصل ہوئی ایسے بہال رکھنے کیلئے محنت اور لگن سے کام کر نے کا عزم ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 1 جولائی 2019 17:13

شوبز انڈسٹری ایک بار پھر اپنے عروج پر جارہی ہے،صائمہ خان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جولائی2019ء،نمائندہ خصوصی باﺅ اصغر) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ صائمہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری ایک بار پھر اپنے عروج پر جارہی ہے جو کہ بہت ہی خوش آئندہ بات ہے شوبز انڈسٹری کی مزید ترقی کیلئے حکومتی سرپرستی ضروری ہے ، انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں معیاری کام ہوتا دیکھ کر دلی خوشی ہو رہی ہے معیاری کام سے ہماری شوبز انڈسٹری وہ مقام حاصل کر رہی ہے جس کی ہمیں ضرورت ہے ،صائمہ خان نے مزید کہا کہ سوچ سے بڑھ کر عزت و شہرت حاصل ہوئی ہے ایسے بہال رکھنے کیلئے مزید محنت اور لگن سے کام کر نے کا عزم ہے۔
وقت اشاعت : 01/07/2019 - 17:13:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :