ہالی وڈ میں خواتین کی عمر سے زیادہ تجربے کو ترجیح دی جاتی ہے، نائومی واٹس

منگل 2 جولائی 2019 11:43

ہالی وڈ میں خواتین کی عمر سے زیادہ تجربے کو ترجیح دی جاتی ہے، نائومی واٹس
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2019ء) ہالی وڈ ادکارہ نائومی واٹس کا کہنا ہے کہ ہالی وڈ فلم انڈسڑی میں خواتین کی عمر بہت اہمیت رکھتی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ادکارہ نائومی واٹس کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں اگر آپ 40 سال کے ہوجاتے ہیں تو آپ کی ہالی وڈ میں کام کرنے کی گنجائش ختم ہو جاتی ہے ۔ ان کا ایک سوال پر کہنا تھا کہ مرد ہدایتکار کی نسبت خواتین ہدایتکارہ فلموں کو اچھے طور پر پیش کر رہی ہیں جو کہ انڈسٹری میں اچھی تبدیلی ہے۔

وقت اشاعت : 02/07/2019 - 11:43:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :