سونم کپور نے فلم ’’خوبصورت‘‘ میں فواد خان کو اپنے مد مقابل بہترین انتخاب قرار دے دیا

منگل 2 جولائی 2019 11:43

سونم کپور نے فلم ’’خوبصورت‘‘ میں فواد خان کو اپنے مد مقابل بہترین انتخاب قرار دے دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2019ء) اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ فواد خان کے علاوہ کوئی بھی فلم ’’خوبصورت‘‘ میں میرے مد مقابل نہٰیں آسکتا تھا ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور کا کہنا تھا کہ فلم ’’خوبصورت‘‘ میں میرے کردار کی وجہ سے سوائے اداکار فواد خان کے کام کرنے کو راضی نہیں تھا، ان کا کہنا تھا کہ بالی وڈ کی اداکار فلم ’عائشہ ‘‘ کے بعد میرے ساتھ کام نہیںکرنا چاہتے تھے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ میں بہت نازو نعم میں پلی بڑھی ہوں اور میرے ساتھ کام کرنا آسان نہیں ہوگا جبکہ پاکستانی اداکار فواد خان نے ان پر قائم اس تاثرکو غلط ثابت کیاہے اور وہ اس فلم میں ان کے مقابل بہترین انتخاب تھے۔

وقت اشاعت : 02/07/2019 - 11:43:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :