ڈینیئل کریگ نے فلم’’جیمز بانڈ25 ‘‘ کی دوبارہ سے عکس بندی شروع کر دی

منگل 2 جولائی 2019 12:15

ڈینیئل کریگ نے فلم’’جیمز بانڈ25 ‘‘ کی دوبارہ سے عکس بندی شروع کر دی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2019ء) امریکی اداکار ڈینیئل کریگ نے فلم’’جیمز بانڈ25‘‘ کی دوبارہ سے عکس بندی شروع کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈینیئل کریگ نیکرے فکونگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’جیمزبانڈ 25‘‘ کی عکس بندی دوبارہ سے شروع کر دی ہے، اداکار نے اپنے ٹخنے کی سرجری کے باعث عکس بندی چھوڑ دی تھی اور اب طبیعت ساز گار ہونے پر انہوں نے دوبارہ سے عکس بندی شروع کر دی ہے۔ فلم اپریل2020میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 02/07/2019 - 12:15:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :