ْجسٹن بیبرنے اہلیہ ہیلی بیبر کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے یوٹا اور ایریزوناکا رخ کر لیا

منگل 2 جولائی 2019 12:15

ْجسٹن بیبرنے اہلیہ ہیلی بیبر کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے یوٹا اور ایریزوناکا رخ کر لیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2019ء) کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اپنی اہلیہ ہیلی بیبر کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے مغربی امریکی ریاست یوٹا اور ایریزونا پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جسٹن بیبر نے فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے یوٹا اور ایریزونا کا انتخاب کیا ہے ،انہوں نے وہاں بنائی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/07/2019 - 12:15:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :