زوئے سیلڈانا نے منفی کردار کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

پیر 8 جولائی 2019 12:27

زوئے سیلڈانا نے منفی کردار کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2019ء) ہالی وڈ اداکارہ زوئے سیلڈانا نے منفی کردار کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق اداکارہ زوئے سیلڈانا کا کہنا ہے کہ فلم ’’ایونجرز:اینڈ گیم ‘‘ کا کردارگمورا کو کسی بھی فلم میں منفی طور پر بھی کرنا چاہتی ہیں ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ وہ ہر کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہین لیکن آئندہ فلموں میں اگر ان کو کسی بھی فلم میں منفی کردار کی پیش کش ہوئی تو وہ فورا قبول کرٰیں گی۔

وقت اشاعت : 08/07/2019 - 12:27:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :