اداکار یاسر حسین کی ساتھی ادارکارہ اقرا عزیز کو شادی کی پیشکش
اقرا عزیز نے منگنی کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کر دیا، ویڈیو وائرل
سمیرا فقیرحسین پیر 8 جولائی 2019 13:41
دوسری جانب اقرا عزیز نے یاسر حسین کی جانب سے شادی کی پیشکش اور انگوٹھی پہنائے جانے پر اپنے رد عمل کا اظہار کر دیا۔ لکس اسٹائل ایوارڈز 2019ء کی تقریب میں موجود اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ مجھے اس حوالے سے بالکل کچھ پتہ نہیں تھا کہ یہاں یہ ہونے والا ہے۔
(جاری ہے)
خیال رہے کہ یاسر حسین کی جانب سے اقرا عزیز کو شادی کی پیشکش کرنے کی ویڈیو گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں یاسر حسین کو اقرا عزیز کو شادی کی پیشکش کرتے اور انہیں سب کے سامنے انگوٹھی پہناتے ہوئے دیکھا گیا ، اس موقع پر اقرا عزیز اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اوران کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔
جبکہ اس کے علاوہ یاسر حسین اور اقرا عزیز اپنے کوآرڈینیڈ اور منفرد کپڑوں کی وجہ سے بھی گذشتہ روز لکس اسٹائل ایوارڈز 2019ء میں توجہ کا مرکز بنے رہے۔
خیال رہے کہ لکس سٹائل ایوارڈز پاکستانی ڈراموں، فلموں میوزک اور ماڈلنگ کے شعبوں میں بہترین کام کرنے والوں کی خدمات کا اعتراف کرنے کے لئے الگ اہمیت رکھتے ہیں، یہ ایوارڈز ہر سال منعقد ہوتے ہیں۔
وقت اشاعت : 08/07/2019 - 13:41:47
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Salman Shahid
Tom Holland
Shaista Lodhi
Daisy Ridley
Lee Pace
Robert De Niro
Sonu Sood
Sonya Jehan
Tariq Teddy
Shabnam Majeed
Jason Momoa
Elisabeth Shue
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی