اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ کانیا ٹریلر جاری

منگل 9 جولائی 2019 12:10

اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ کانیا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2019ء) اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔برطانوی ویب سائٹ کے مطابق ’’دی لائن کنگ‘‘ اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ 1994 ء کی سپر ہٹ فلم ہے جس کا ریمیک تیار کیا گیا ہے، فلم کی کہانی ایک شیر کے گرد گھومتی ہے جس کا نام ’سمبا‘ ہے اور وہ جنگل کا بادشاہ بنتا ہے۔

(جاری ہے)

جان فیورو کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ ری میک فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 09/07/2019 - 12:10:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :