فلم’’وار ‘‘ کے لئے پریانکا چوپڑہ کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش مسترد کی، شمعون عباسی کا انکشاف
منگل 9 جولائی 2019 12:10
(جاری ہے)
اداکار شمعون عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بتایا کہ جب وہ فلم ’’وار‘‘ کے سیٹ پر تھے تو ان کو پاکستان ہدایت کار حسن ضیاء کا فون آیا جو اس وقت ممبئی میں موجود تھے اور انہیں بھارتی ہدایتکار وشام بھٹ کی فلم ’’رفیو‘‘ جس کی کاسٹ میں اداکارہ پریانکا چوپڑہ بھی شامل تھیں ان کوکام کرنے کی پیشکش کی تو انہوں نے انکار کردیا کیونکہ وہ فلم ’’وار ‘‘ کو چھوڑنا نہیں چاہتے تھے اور پاکستانی فلم ان کی پہلی ترجیح تھی۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ فلم ’’گم‘‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ ہدایتکار کا امیچور رویہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی بھی اس بات پر غرور نہیں کیا کہ انہوں نے نیلم منیر کو شوبز میں متعارف کروایا ہے بلکہ وہ ان کی اداکارانہ صلاحیتوں کے معترف ہیں ۔ اداکار شمعون عباسی فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، فلم رواں سال ریلیز کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Elizabeth Mitchell
Sharmeen Obaid-Chinoy
Analeigh Tipton
Aiman Khan
Kristen Schaal
Hina Dilpazeer
Monica Dogra
Janina Gavankar
Salman Shahid
Camilla Belle
Emily Kinney
Alia Bhatt
Showbiz News In Urdu
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا