علی ظفر کا فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار

بدھ 10 جولائی 2019 11:35

علی ظفر کا فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2019ء) گلوکار علی ظفر نے فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کردیا۔ ایک ٹویٹ میں گلوکار علی ظفر نے فلم ’’سپر سٹار‘‘ اور اس کی تمام کاسٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

احتشام الدین کی ہدایتکاری میں بننے اس فلم میں اداکار بلال اشرف اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیںگے، فلم عیدالاضحی کے موقع پر سینمائوں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 10/07/2019 - 11:35:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :