میری کامیابیوں پر کچھ لوگوں کو بڑی جلن ہوتی ہے ،میرا

بدھ جولائی 20:44

میری کامیابیوں پر کچھ لوگوں کو بڑی جلن ہوتی ہے ،میرا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2019ء) نا جانے کچھ لوگ دوسروں کی کامیابیوں پر کیوں جلتے ہیںکامیابیاں تو قسمت والوں کو ملتی ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو نامور اداکارہ میرا نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بہت خوش ہو ں کہ میری فلم ’’باجی ‘‘کامیابی کی راہ پر گامزن ہے فلم میں تمام فنکاروں نے دل و جان سے محنت کی ہے ،میرا نے کہا کہ میری کامیابیوں پر کچھ لوگوں کو بڑی جلن ہوتی ہے مگر مجھے ان کی کوئی پراہ نہیں نا ہی میرے پاس اتنا ٹائم ہے کہ ان فارغ لوگوں کی طرف دھیان دو بس اپنے کام پر توجہ دے رہی ہوں اور موجو دہ مقام بحال رکھنے کیلئے مزیدمحنت اور لگن سے کام کر رہی ہوں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/07/2019 - 20:44:40

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments