کیریئرکے آغاز میں مرد اداکاروں کے نامناسب رویئے کا سامنا کرنا پڑا، سارا جیسیکا

بدھ 10 جولائی 2019 21:15

کیریئرکے آغاز میں مرد اداکاروں کے نامناسب رویئے کا سامنا کرنا پڑا، سارا جیسیکا
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2019ء) ہالی وڈ اداکار سارا جیسیکا نے کہا کہ انہیں اپنے کیریئر کے شروع میں مرد اداکاروں کے نامناسب رویئے کا سامنا کرنا پڑا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ویب سائٹ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سارا جیسیکا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ان کو لگتا ہے کہ عورت ابھی تک معاشرتی طور کمزور ہے اور وہ کسی بھی جگہ کام کرتے ہوئے محفوظ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے شروع میں مرد اداکاروں کے نامناسب رویئے کا سامنا کیا اور اس بارے میں وہ کسی سے بھی بات نہیںکر پاتی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم انڈسڑی میں انہوں نے دیکھا کہ خواہ جتنا بڑا اداکار ہو وہ خواتین اداکاروں کے ساتھ غلط طریقے سے بات کرے گا جو انتہائی نا مناسب ہی

وقت اشاعت : 10/07/2019 - 21:15:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :