فلم’’دی لائن کنگ‘‘ کا پریمیئرجاری

جمعرات جولائی 11:53

فلم’’دی لائن کنگ‘‘ کا پریمیئرجاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2019ء) ہالی وڈاینیمیٹڈ فلم’’دی لائن کنگ‘‘ کے پریمیئر نے آتے ہی دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم’’دی لائن کنگ‘‘ کا پریمیئر گزشتہ رات دکھایا گیا جسے بہت سراہا گیا خصوصا بیونسی کی آواز نے شائقین کے دل جیت لئے۔فلم19 جولائی کو دنیا بھر میں دکھائی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/07/2019 - 11:53:35

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments