سری دیوی کی موت کے حوالے سے نئے شواہد سامنے آ گئے
نئے شواہد کیرالا کی ایک جیل کے ڈی جی پی رشی راج سنگھ نے پیش کیے ہیں
جمعہ 12 جولائی 2019 11:47
(جاری ہے)
باتھ ٹب میں محض ایک فٹ تک پانی ہوتا ہے اور جب تک کوئی دوسرا شخص کسی کو پکڑ کر باتھ ٹب میں نہ ڈبوئے، اس کے ڈوبنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، خواہ اسے گر کر چوٹ بھی لگ جائے۔
میں نے اس حوالے سے اپنے ایک دوست ڈاکٹر امیدناتھ سے بھی سوال کیا مگر وہ اس کا جواب دینے سے قاصر تھے۔ڈی جی پی رشی راج سنگھ کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے معروف فلمساز رام گوپال ورما بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ سری دیوی کی موت حادثہ نہیں تھی تاہم وہ اسے قتل کی بجائے خودکشی خیال کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان دنوں سری دیوی شدید ڈپریشن کا شکار تھیں اور اس کی ادویات لے رہی تھیں۔ ممکن ہے ان دوائیوں کے زیر اثر یہ سانحہ ہوا ہو۔‘‘ان نئے شواہد کے پیش نظر بالی ووڈ میں ایک بار پھر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے اور سری دیوی کی موت موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Analeigh Tipton
Nargis Fakhri
Alishba Yousuf
Natasha Ali
Sahiba Afzal
Shamim Ara
Nick Offerman
Quentin Tarantino
Eddie Redmayne
Nadeem Baig
Saeeda Imtiaz
Emmanuelle Béart
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا