پروین اکبرکاصنم چوہدری کے شوبز انڈسٹری چھوڑنے بارے انکشاف

ہفتہ 13 جولائی 2019 11:05

پروین اکبرکاصنم چوہدری کے شوبز انڈسٹری چھوڑنے بارے انکشاف
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ صنم چوہدری نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا۔ پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف فیصل قریشی کے شو میں اداکارہ پروین اکبر نے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ صنم چوہدری شوبز انڈسٹری کو چھوڑ رہی ہیں کیونکہ وہ شادی کر کے امریکا منتقل ہو رہی ہیں، صنم کا ان دنوں ڈرامہ سیریل ’’میر آبرو‘‘ آن ایئر ہے تاہم انھوں نے اس بارے کوئی اعلان نہیں کیا۔

وقت اشاعت : 13/07/2019 - 11:05:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :