مومنہ مستحسن کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

ہفتہ 13 جولائی 2019 22:05

مومنہ مستحسن کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2019ء) پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کو لکس سٹائل ایوارڈ میں ڈانس پرفارمنس پر شدید تنقید کا سامناہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار و میزبان مانی بھی مومنہ مستحسن کی لکس سٹائل ایوارڈ میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کئے بنا نہ رہ سکے۔


انہوں نے انسٹاگرام پر ڈانس وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’چلو اقرائ اور یاسر تو پھر زندگی کی شروعات کر رہے تھی میرے خیال میں ان پر تنقید بلاوجہ ہے اصل بات تو مومنہ کی لکس سٹائل ایوارڈ میں ڈانس پرفارمنس ہے۔
وقت اشاعت : 13/07/2019 - 22:05:15

Rlated Stars :