صوفیہ لورین دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر دکھائی دیں گی

فلم کی عکس بندی اٹلی میں شروع، 2020ئ میں مکمل کرلی جائے گی

اتوار 14 جولائی 2019 20:45

صوفیہ لورین دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر دکھائی دیں گی
@روم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2019ء) اطالوی اداکارہ صوفیہ لورین ایک دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر دکھائی دیں گی۔ پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق صوفیہ لورین بیٹے اڈورڈوپونٹی کی ہدایت کردہ فلم ’’ لا ویٹا ڈیوینٹی اے سی‘‘میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

فلم کی عکس بندی اٹلی میں شروع کر دی گئی ہے جو 2020ئ میں مکمل کرلی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/07/2019 - 20:45:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :