- Home
- شوبز
- بالی ووڈ میں سلطان کہے جانے والے سلمان خان کو سوشل میڈیا پر ایک وڈیو اپ لوڈ کرنے پر بڑھاپے اور ..
بالی ووڈ میں سلطان کہے جانے والے سلمان خان کو سوشل میڈیا پر ایک وڈیو اپ لوڈ کرنے پر بڑھاپے اور پاگل کے طعنے ملنے لگے
پیر 15 جولائی 2019 21:20
(جاری ہے)
سلمان خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو جاری کی گئی جس میں دکھایا گیا کہ وہ بوتل کیپ چیلنج کو پورا کرنے کے لیے پہلے فلائنگ کک لگانے کے لیے گھومتے ہیں لیکن کک لگانے کے بجائے پھونک مار کر بوتل کا ڈھکن اڑاتے ہیں۔
اپنی وڈیو کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے کہ خود کو مت تھکا اور پانی بچا۔سلمان خان کی وڈیو پر ان کے فالوورز کی جانب سے بڑے مزے مزے کے کمنٹس بھی آئے۔ کرن جین نامی صارف نے لکھا ہے کہ کیا بھائی، یہ تو آپ نے چاہنے والوں کے ساتھ دھوکا کردیا۔ لوگ کیا کہیں گی کیا چیلنج تھا اور آپ نے کیا کردیا۔ اسے بڑھاپے کی نشانیاں کہا جاتا ہے، رہنے دیں آپ یہ نہیں کرپائیں گے۔سمت گوپی نے تو سلمان خان کو مینٹل ذہنی معذور قرار دے کر کہا ہے کہ انہیں اسپتال لے کر جا یہ پاگل ہوگیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Brittany Murphy
huma amir shah
Amanda Bynes
gulnaz
Zara Sheikh
Harshaali Malhotra
saleena sipra
Sanjay Dutt
Kevin Durand
Siddarth Malhotra
mariah carey
Kelly Macdonald
Showbiz News In Urdu
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح