اداکار احسن خان کا شمار ورسٹائل اداکار وں میں ہونے لگا

منگل 16 جولائی 2019 13:10

اداکار احسن خان کا شمار ورسٹائل اداکار وں میں ہونے لگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) نامور اداکار احسن خان کا شمار ورسٹائل اداکار وں میں ہونے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق احسن خان فلم ،ٹی وی ڈرامہ سیریلز، انگلش تھیٹر ایوارڈز شوز میں ڈانس پرفارمنگ کے ساتھ لائیو ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض دے رہے ہیں جس کے بعد انہیں ورسٹائل اداکارہ کی فہرست میں شمار کیا جانے لا ہے ۔

(جاری ہے)

ساتھی فنکاروں نے کہا ہے کہ احسن خان میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو کسی بڑے اداکار میں ہونی چاہئیں۔احسن خان نے ٹی وی ،فلم ،تھیٹر اور لائیو ٹرانسمیشن میں بطور میزبان اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔

وقت اشاعت : 16/07/2019 - 13:10:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :