پاکستانی فنکار پرسوں یورپ کے دورے پر روانہ ہو گا

بدھ 17 جولائی 2019 13:28

پاکستانی فنکار پرسوں یورپ کے دورے پر روانہ ہو گا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) پاکستانی اسٹیج فنکار پرسوں (جمعہ ) کو یورپ کے دورے پر روانہ ہو ں گے ۔ نامو ر ڈرامہ پروڈیوسر و پروموٹر زبیر جبی کی قیادت میں اداکار گلفا م، اکرم اداس ،لکی ڈیئر ،پرویز خان ،کرن نور ،سحر نور اور طالب کیانی لندن روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

جبکہ اداکارہ زارا اکبر بھی اس کی کاسٹ میں شامل ہوں جو پہلے ہی لندن میں مقیم ہیں ۔ پاکستانی فنکار دو ہفتے تک مختلف شہروں میں اسٹیج ڈرامہ پیش کریں گے ۔

وقت اشاعت : 17/07/2019 - 13:28:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :