اداکارہ مدھو اور طاہر نوشاد کل سے نگینہ تھیٹر میں شروع میں ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفار کرینگے

بدھ 17 جولائی 2019 13:28

اداکارہ مدھو اور طاہر نوشاد کل سے نگینہ تھیٹر میں شروع میں ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفار کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) اداکارہ مدھو اور طاہر نوشاد کل (جمعرات ) سے نگینہ تھیٹر شیخوپورہ میں شروع میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفار کریں گے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے لئے اداکارہ مدھو نے خصوصی آئٹم سانگ تیار کئے ہیں جبکہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں جیا بٹ ،جنت علی ،پائل ملک ،نور چوہدری ،رانی خان ،عامر سوہنا اورعلی اکبر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر اسحاق چوہدری ہیں ۔

وقت اشاعت : 17/07/2019 - 13:28:14