حمائما ملک نے ماہرہ خان کو باہمت خاتون قرار دیدیا

بدھ 17 جولائی 2019 21:42

حمائما ملک نے ماہرہ خان کو باہمت خاتون قرار دیدیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2019ء) اداکارہ حمائما ملک نے ماہرہ خان کو باہمت خاتون قرار دیدیا۔ ایک ٹویٹ پر حمائما ملک نے ماہرہ خان کے فلم ’’سپرسٹار‘‘ کے پہلے ٹریلر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان نہ صرف ایک بہترین اداکارہ ہیں بلکہ ایک باہمت خاتون بھی ہیں۔

(جاری ہے)

ان کاکہنا تھا کہ وہ پر امیر ہیں کہ فلم ’’سپرسٹار‘‘ میں ان کی اداکاری دیکھنے کے بعد ان کی مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

وقت اشاعت : 17/07/2019 - 21:42:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :