گل پنرا نے گانے ’’روٹھے ہو تم تم کو کیسے منائوں پیا ‘‘ کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دیدیا

جمعرات 18 جولائی 2019 12:00

گل پنرا نے گانے ’’روٹھے ہو تم تم کو کیسے منائوں پیا ‘‘ کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دیدیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2019ء) پشتو اور اردوگلوکارہ گل پنرا نے نیئرہ نور کے گانے ’’روٹھے ہو تم تم کو کیسے منائوں پیا ‘‘ کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دے دیا۔گل پنرا نے نیئرہ نور کا گانا گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔
وقت اشاعت : 18/07/2019 - 12:00:28

Rlated Stars :