پاکستان میں اب چھوٹے دو سو سے سیٹوں پر مشتمل جدید نئے سینما بنائے جائیں‘اعجاز درانی

ہفتہ 5 جنوری 2013 13:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 5جنوری2013ء) ماضی کے نامور رانجھا ہیرو اعجاز درانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب چھوٹے دو سو سے سیٹوں پر مشتمل جدید نئے سینما بنائے جائیں۔

(جاری ہے)

اب دنیا بھر میں بڑے سینماؤں کا رجحان ختم ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہر نئے پلازے یا ہاؤسنگ سوسائٹی میں خوبصورت نئے سینما بننے سے فلموں اور فلم بینی کو فائدہ ہو گا۔

وقت اشاعت : 05/01/2013 - 13:29:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :