پنجابی فلموں کا دور واپس لانے کیلئے مستقل مزاجی نا گزیر ہے ‘ شفقت چیمہ
ماضی میں پنجابی فلموں کیلئے سرمایہ کاری کرنے والوں کو دوبارہ متحرک کرنا ہوگا ‘ انٹر ویو
جمعہ 19 جولائی 2019 12:48
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں شفقت چیمہ نے کہا کہ خیبر پختوانخواہ میں پشتو فلمیں کامیابی کے ساتھ ریکارڈ بزنس کررہی ہیں اور اگر ہم بھی بلا تعطل فلمیں بنانے کے فارمولے پر عمل پیرا ہو جائیں تو اس سے نہ صرف پنجابی فلموں کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ اس سے پنجابی سینما کو دوبارہ عروج حاصل ہو سکے گا۔
حالیہ دنوں میں ریلیز ہونے والی پنجابی فلموں کو عوام کی جانب سے پذیرائی ملی ہے جسے دیکھ کر یہ کہا جا سکتا ہے کہ انشا اللہ بہت جلد بہتری آئے گی ۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں پنجابی فلموں پر سرمایہ کاری کرنے والوں کو دوبارہ متحرک ہونا ہوگا اور میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اگر وہ کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو ہم بہت جلد کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
jamil rizvi
Abigail Breslin
Maisie Williams
Alok nath
Sohai Ali Abro
Beth Behrs
Kashif Mehmood
Jamie Bell
Chlo Sevigny
Usman Peerzada
Jamie Dornan
Morgan Freeman
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی