نئے اداکاروں کی اکثریت کو تربیت اور مشاہدے کی ضرورت ہے‘ سجاد کشور

اتوار 6 جنوری 2013 15:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔6جنوری۔ 2013ء)پی ٹی وی سے فنی کیریئر کا آغاز کرنیوالے سینئر اداکار سجاد کشور نے کہا ہے کہ نئے اداکاروں کی اکثریت کو تربیت اور مشاہدے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

اکثر نئے فنکار ڈراموں میں جو ڈائیلاگ بول رہے ہیں۔ ان کا چہرہ اور باڈی لینگوئج ان کا ساتھ نہیں دیتی۔ اداکاری ایک مشکل اور سمجھ کر کام کرنے کا نام ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مجھے 50 برس گزرنے کے بعد بھی کام کرنا نہیں آتا۔

وقت اشاعت : 06/01/2013 - 15:26:41

Rlated Stars :