فلم ’ دبنگ 3‘ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، ملائکہ اروڑا
اپنی کمپنی میں کچھ بہترین فلموں کیلئے کام کرنا چاہتی ہوں، ہوسکتا ہے ایک شارٹ فلم بنائوں یا کچھ اور لیکن ابھی فوراً نہیں، بھارتی اداکارہ
ہفتہ 20 جولائی 2019 12:22
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنو ں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سلمان خان کی سپر ہٹ سیریز دبنگ کی تیسری فلم ’دبنگ 3‘ میں ملائکہ اروڑا بھی ہوں گی تاہم انہوں نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ اس سیریز کی تیسری فلم ’دبنگ 3 ‘ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، میں اس سے الگ ہوچکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ’میں اپنی کمپنی میں کچھ بہترین فلموں کیلئے کام کرناچاہتی ہوں۔ ہوسکتا ہے کہ میں ایک شارٹ فلم بنائوں یا کچھ اور لیکن ابھی فوراً نہیں۔‘سلمان خان اور سوناکشی سنہا کی سپرہٹ فلم ’دبنگ ‘ کے تیسرے حصے’دبنگ3‘ کی شوٹنگ چل رہی ہے اور اس کی ہدایت پربھودیوا کررہے ہیں۔ فلم رواں سال کے آخرمیں ریلیز کئے جانے کا امکان ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Selena Gomez
Aditi Gowitrikar
Robin Wright
Dakota Johnson
Sonal Chauhan
Nina Dobrev
Ghulam Mohiuddin
umair jaswal
Kate Bosworth
Meghan Markle
Nawazuddin Siddiqui
Natalie Alyn Lind
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا