صبا قمر نے لال رنگ کو اداسی کا حتمی علاج قرار دے دیا

ہفتہ 20 جولائی 2019 14:23

صبا قمر نے لال رنگ کو اداسی کا حتمی علاج قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے لال رنگ کو اداسی کا حتمی علاج قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

صبا قمر نے انسٹاگرام پر ڈیزائنر حسین ریہر کے ڈیزائن کردہ گلابی جوڑے اور لال رنگ کا دوپٹہ لئے ہوئے کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ لال رنگ اداسی کے لئے حتمی علاج ہے۔

وقت اشاعت : 20/07/2019 - 14:23:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :