علی ظفر بھی ٹیکس کی حمایت میں میدان میں آگئے

ہفتہ 20 جولائی 2019 19:50

علی ظفر بھی ٹیکس کی حمایت میں میدان میں آگئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2019ء) پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے ٹیکس ادائیگی کی حمایت بارے بچے کی وڈیو شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

علی ظفر نے ٹوئٹر پر ایک بچے کی وڈیو شیئر کی ہے جس میں بچہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ٹیکس لگانے کی حمایت میں بول رہا ہے۔ بچے کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے عوام کو ٹیکس دینا چاہیے۔

وقت اشاعت : 20/07/2019 - 19:50:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :