امیتابھ بچن اوردپیکا پڈوکون سب سے زیادہ پسند کیے جانیوالے افراد میں شامل

ہفتہ 20 جولائی 2019 20:19

امیتابھ بچن اوردپیکا پڈوکون سب سے زیادہ پسند کیے جانیوالے افراد میں شامل
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2019ء) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون رواں سال سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

برطانوی گلوبل ڈیٹا کمپنی ’یوگوو‘ نے ان افراد کی فہرست جاری کی ہے جنہیں 2019 میں سب سے زیادہ پسند اور سراہا گیا۔اس ادارے کی جانب سے کئے جانیوالے آن لائن انٹرویو میں 35 ممالک کے تقریباً 37 ہزار افراد نے حصہ لیا اوردنیا بھر سے اپنی پسندیدہ شخصیت کیلئے ووٹ کیا، اس فہرست میں دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے 20 مرد اور 20 خواتین شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 20/07/2019 - 20:19:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :