l فلم ’ دبنگ 3‘ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، ملائکہ اروڑا

اتوار 21 جولائی 2019 19:35

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2019ء) با لی ووڈ ادا کا رہ ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ فلم دبنگ 3 سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنو ں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سلمان خان کی سپر ہٹ سیریز دبنگ کی تیسری فلم ’دبنگ 3‘ میں ملائکہ اروڑا بھی ہوں گی ‘تاہم انہوں نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ اس سیریز کی تیسری فلم ’دبنگ 3 ‘ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، میں اس سے الگ ہوچکی ہیں۔

وقت اشاعت : 21/07/2019 - 19:35:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :