سابق شوہر شمعون عباسی سے علیحدگی پر افسوس ہے، جویریہ عباسی

پیر 22 جولائی 2019 11:30

سابق شوہر شمعون عباسی سے علیحدگی پر افسوس ہے، جویریہ عباسی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) اداکارہ جویریہ عباسی نے کہاکہ ان کو اپنا گھر نہ بسنے کا افسوس ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں سابق شوہر شمعون عباسی سے علیحدگی پر افسوس ہے اور ان کے اندر ہمیشہ اس بات کی تکلیف رہے گی۔

(جاری ہے)

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا شمعون عباسی ایک اچھے انسان ہیں اور وہ میری بیٹی انزیلہ کے والد ہیں اور میرے لئے محترم ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے الگ ہونے کی وجہ ہماری زندگی کے الگ الگ مقاصد ہیں۔

وقت اشاعت : 22/07/2019 - 11:30:42

Rlated Stars :