گلوکارہ خشبو لغاری نے نیا ”صوفی کلام “ریکارڈ کروالیا

اردو،پنجابی اور سندھی میرے سارے صوفیانہ کلام بے حد مقبول ہوئے،خشبو لغاری

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 22 جولائی 2019 21:22

گلوکارہ خشبو لغاری نے نیا ”صوفی کلام “ریکارڈ کروالیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جولائی2019ء،نمائندہ خصوصی باﺅ اصغر) گلوکارہ خشبو لغاری نے نیا ”صوفی کلام “ریکارڈ کروالیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اردو،پنجابی اور سندھی زبان میں صوفیانہ کلام سے شہرت حاصل کرنے والی معروف گلوکارہ خشبو لغاری نے نیا ”صوفی کلام “ریکارڈ کروالیاجس کے شاعر یوسف لغاری ہیں اس کلا کی ریکارڈنگ باﺅ جی سٹوڈیو لاہور میں کی گئی ریکارڈسٹ شہزاد چوہدری ہیں ،خشبو لغاری کے نے صوفیانہ کلام کی جلد ویڈیو بنا کر ریلیز کر دیا جائے گا ،ایک ملاقات میں خشبولغاری نے بتایا کہ اردو،پنجابی اور سندھی میرے سارے صوفیانہ کلام بے حد مقبول ہوئے اور امید ہے کہ میرا نیا ”صوفی کلام “پوری دنیا میں مقبولیت حاصل کرے گا

وقت اشاعت : 22/07/2019 - 21:22:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :