فلم’’تھور‘‘کے چوتھے سیکوئل کا نام ’’تھور: لو اینڈ تھنڈر‘‘ رکھ دیا گیا

منگل 23 جولائی 2019 13:00

فلم’’تھور‘‘کے چوتھے سیکوئل کا نام ’’تھور: لو اینڈ تھنڈر‘‘ رکھ دیا گیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) امریکی سپر ہیرو فلم’’تھور‘‘ کے چوتھے سیکوئلکے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 2011ء میں بننے والی سپر ہیرو فلم’’تھور‘‘ سلسلے کی چوتھی فلم کا نام ’’تھور: لو اینڈ تھنڈر رکھا گیا ہے۔ فلم 5 نومبر2021ء میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/07/2019 - 13:00:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :