تاپسی پنوں نے انڈین سپر ہیرو بننے کی خواہش ظاہر کر دی

منگل 23 جولائی 2019 20:43

تاپسی پنوں نے انڈین سپر ہیرو بننے کی خواہش ظاہر کر دی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2019ء) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے مارول سٹوڈیو کی فینٹم سیریز اوینجرز میں انڈین سپر ہیرو بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

انڈین میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ خود کو مارول سٹوڈیوز کی فلم سے ذاتی طور پر منسلک محسوس کرتی ہیں اور امید ہے کہ کیریئر میں ایک دن سپر ہیرو کا کردار نبھانے کا موقع ضرور ملے گا۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی زندگی میں اوینجرز میں سپر ہیرو بننے کا ایک موقع ملے گا۔ میرے خیال سے یہی ایک کردار ہے جو میں نے نہیں کیا ہے۔ میں کسی کردار کی جگہ نہیں آنا چاہتی بلکہ میں اوینجرز میں انڈین سپر ہیرو بننا چاہتی ہوں۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ مجھے یاد ہے کہ کیپٹن مارول فلم بدلا کے ساتھ ریلیز ہوئی تھی

وقت اشاعت : 23/07/2019 - 20:43:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :