احسن خان نے بیوی پر تشدد کرنے والے کو مجرم قرار دیدیا

منگل 23 جولائی 2019 23:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2019ء) پاکستانی اداکار احسن خان نے بیوی پر تشدد کرنے والے کو مجرم قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ہمارا اسلام بھی عورت کی عزت کرنے کی تلقین کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے فعل کے مرتکب شخص کو سزا ہونی چاہیے
وقت اشاعت : 23/07/2019 - 23:27:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :