اداکار محسن عباس کے اہلیہ پر تشدد کیخلاف ایف آئی آر کیوں نہیں درج کی جارہی ہی ، شیری رحمن
پولیس تشدد کی میڈیکل رپورٹ کیوں طلب کررہی ہے،ایف آئی آر کے اندراج کیلئے کسی قسم کی میڈیکل رپورٹ کی ضرورت نہیں پڑتی،ٹوئٹ
منگل 23 جولائی 2019 21:34
(جاری ہے)
اپنے ایک ٹوئٹ میں سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ لاہور کے سرور روڈ پولیس سٹیشن میں محسن عباس حیدر پر اہلیہ پر تشدد کرنے کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے سے کیوں انکار کیا جا رہا ہی ۔
انہوں نے کہا کہ پولیس سٹیشن میں فاطمہ سہیل سے تشدد کی میڈیکل رپورٹ کیوں طلب کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر درج کرانے کیلئے دفعہ 506 بی اور 406 پی پی سی کے تحت کسی قسم کی میڈیکل رپورٹ کی ضرورت نہیں پڑتی۔شیری رحمن نے ہیش ٹیگ کیساتھ لکھا ’گھریلو تشدد ختم کرو۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Josh Hartnett
Will Smith
Moammar Rana
Firdous Jamal
Jodie Sweetin
Jenna Dewan Tatum
Taissa Farmiga
Stan Lee
Nadia Ali
Tom Cruise
Neha Sharma
Scott Eastwood
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف