نازش جہانگیر فاطمہ سہیل کی نجی زندگی میں خرابی کی قصور وار ہیں، یمشاگل

بدھ 24 جولائی 2019 10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) اداکارہ یمشاگل نے نازش جہانگیر کو فاطمہ سہیل کا قصور وار ٹھہرا دیا۔ یمشاگل کا کہنا ہے کہ وہ نازش جہانگیر کو بہت اچھے سے جانتی ہیں اور وہ فاطمہ سہیل کی نجی زندگی میں خرابی کی قصور وار ہیں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف ایسے مردوں بلکہ خواتین کو بھی سزا ملنی چاہئے جو کسی کے گھر کی تباہی کا باعث ہیں اور نازش جہانگیر کی محسن سے منسلک پوسٹ ان کی گہری دوستی کا ثبوت ہے۔

وقت اشاعت : 24/07/2019 - 10:30:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :