علی رحمان خان نے فلم ’’ہیر مان جا'‘ میں حریم فاروق کے ساتھ کام کرنا رومانس قراردے دیا

بدھ 24 جولائی 2019 13:15

علی رحمان خان نے فلم ’’ہیر مان جا'‘ میں حریم فاروق کے ساتھ کام کرنا رومانس قراردے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) اداکار علی رحمان خان نے فلم ’’ہیر مان جا'‘‘ میں حریم فاروق کے ساتھ کام کرنا رومانس قراردے دیا۔

(جاری ہے)

اداکار علی رحمان خان نے فلم ’’ہیر مان جا'‘‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئی کہا کہ اس فلم میں حریم فاروق کے ساتھ کام کرنا کسی رومانس سے کم نہیں تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کو ہمیشہ سے حریم کے ساتھ کام کرنا اچھا لگا ہے کیونکہ کام کرتے ہوئے حریم کے ساتھ ان کی کیمسڑی بہت زبردست ہے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ہر انسان کو ایک اچھے دوست کی ضرورت ہوتی ہے اور حریم کا شمار ان میں ہوتا ہے۔

وقت اشاعت : 24/07/2019 - 13:15:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :