ماہ نور بلوچ ٹیلی فلم ’’ماموں کی دلہن‘‘ میں جلوہ گر ہونگی

جمعرات 25 جولائی 2019 12:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2019ء) اداکارہ ماہ نور بلوچ ٹیلی فلم ’’ماموں کی دلہن‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ اعجاز اسلم نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کے ساتھ ٹیلی فلم ’’ماموں کی دلہن‘‘ عکس بندی کرنے میںمصروف ہیں، اس فلم کی کاسٹ میں اداکار ایاز سمو، اظٖفر رحمان اور صدف کنول بھی ادکاری کے جوہر دکھائیںگی۔

(جاری ہے)

ٹیلی فلم ’’ماموں کی دلہن‘‘ عید الاضحی کے موقع پر نجی ٹی وی ہر دکھائی جائے گی۔

وقت اشاعت : 25/07/2019 - 12:35:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :