بھارت میں میری بہت تذلیل کی گئی، نورافتیحی
غیر ملکیوں کیلئے بھارت میں زندگی گزارنا بہت مشکل ہے، لوگ مجھ پر ہنستے تھے، کاسٹنگ ایجنٹ نے کہا واپس چلی جائو ، تمہاری ضرورت نہیں، انٹرویو
ہفتہ 27 جولائی 2019 12:34
(جاری ہے)
ایک بار ایک کاسٹنگ ایجنٹ نے مجھے کہا تھا کہ واپس چلی جاؤ ہمیں تمہاری ضرورت نہیں ہے، بالی ووڈ میں موجود لوگوں کے رویئے دیکھ کر میں اپنے گھر جاتے ہوئے رو رہی تھی، میں یہ سب کبھی بھلا نہیں سکوں گی۔
نورا نے مزید کہا کہ وہ جس ایجنسی کے ذریعے کینیڈا سے بھارت آئی تھیں ان کا رویہ بہت ہی خراب تھا اور جب میں نے اس ایجنسی کو چھوڑنا چاہا تو انہوں نے میرے 20 لاکھ روپے دینے سے انکار کردیا جو میں نے ایک اشتہاری ایجنسی میں کام کرکے کمائے تھے۔ بھارت میں غیر ملکیوں کیلئے زندگی گزارنا بہت مشکل ہے، یہاں لوگ آپ کے پیسے لے لیتے ہیں لیکن میں نے سوچا بڑا کام کرنے کیلئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بھارت میں رہنے کیلئے بہت مشکلات جھیلی ہیں ، میں ایک اپارٹمنٹ میں 8 لڑکیوں کے ساتھ رہتی تھی ، جہاں ایک لڑکی نے میرا پاسپورٹ چوری کرلیا، اتنا سب برداشت کرنے کے بعد میرا بھارت میں رہنا بہت مشکل ہوگیاتھا اور کچھ وقت کیلئے میں بھارت چھوڑ کر کینیڈا چلی گئی تھی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Robert Patrick
Irfan Khoosat
Sophie Turner
Nasir Chinyoti
Emmad Irfani
Gippy grewal
Amanat Ali
Christian Slater
Abeel Javed
Kabir Khan
Gohar Rasheed
Parineeti Chopra
Showbiz News In Urdu
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح